bbhuttozardari Twitter Profile

bbhuttozardari (BilawalBhuttoZardari)

@bbhuttozardari Twitter User's Impact on Users

@bbhuttozardari Twitter's Tag Rating

@bbhuttozardari Twitter User's Rating Statement by Gender

@bbhuttozardari Twitter User's Rating Retweet by Gender

@bbhuttozardari Twitter User's Tag Sharing Hours Statistic

@bbhuttozardari Twitter User's Tag Sharing Daily Statistic

bbhuttozardari Last Twitter Shares

4h Ago
با با بلھے شاہ کی نگری نے ثابت کر دیا کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہے! کدی سچی بات وی لُکدی اے اک نقطے وِچ گل مُکدی اے #2AM #Kasur #BullehShah #AwaamiManshoor https://t.co/VRrMTYjtD3
334 Favorites 132 Retweets
4h Ago
2am in #Kasur #AwaamiManshoor https://t.co/UNiIo7Muhm
368 Favorites 155 Retweets
5h Ago
لاہور رات کے ۱ بجے اقبال کے لفظوں کو ثابت کرتے ہوئے؛ عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے اُنکو اپنی منزل آسمانوں میں #AwaamiManshoor #Lahore #1AM https://t.co/4sHJe5eOWV
450 Favorites 196 Retweets
5h Ago
Jeay Bhutto, Jeay Awam, Jeay #Lahore #AwaamiManshoor https://t.co/vB8hOwjL0a
530 Favorites 238 Retweets
5h Ago
میں لاہور کی عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے رات گئے ایک طویل انتظار کے باوجود کاروان جمہوریت کا جس گرم جوشی سے استقبال کیا وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ لاہور والوں کا دل آج بھی پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ #AwaamiManshoor #Lahore https://t.co/5gt0sz94w1
834 Favorites 359 Retweets
6h Ago
50 years ago the Pakistan Peoples Party was born in the city of #Lahore Today’s reception proves Lahore Mein Bhutto Zinda Hai #AwaamiManshoor https://t.co/VKfKJmO01a
606 Favorites 263 Retweets
6h Ago
میں پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور لے کر آپ کے پاس آیا ہوں اس منشور میں پاکستان کے کسانوں، مزدوروں، مظلوموں، اقلیتوں، خواتین اور نوجوانوں کے مسائل کا حل موجود ہے! #AwaamiManshoor #Lahore https://t.co/SoQMmf15NT
681 Favorites 283 Retweets
9h Ago
پاکستان بھر میں پانی کی کمی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ جہاں دیگر صوبائی حکومتوں کی عدم توجہ قابلِ مذحمت ہے وہیں پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے اس مسئلہ کے حل کیلئے اہم اقدامات کیۓ گئے۔ #BBkaWaadaNibhanaHai #PakistanBachanaHai https://t.co/HPYNNXO0pn
573 Favorites 245 Retweets
9h Ago
#AwamiManshoor #Jaranwala https://t.co/UvV2SllZxv
629 Favorites 284 Retweets
10h Ago
پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے ہر دورِ حکومت میں ملک سے غربت کے خاتمہ کیلئے اقدامات کئے ہیں جن میں بینظیر انکم سپورٹ جیسے انقلابی پروگرامز شامل ہیں۔ #AwamiManshoor #Jaranwala https://t.co/6WFPrNzQpe
828 Favorites 339 Retweets
10h Ago
ہم نے اپنے دورِ حکومت میں سندھ سے غربت کے خاتمہ کیلئے پیپلزپاورٹی ریڈیکشن جیسے کامیاب پروگرام کا آغاز کیا جسکی بدولت تقریباً ۹ لاکھ گھرانے غربت کے شکنجے سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ اس پروگرام کو ہم پورے پاکستان میں توسیع دینے کا عزم رکھتے ہیں۔ #BBkaWaadaNibhanaHai https://t.co/WKZrEeJd3n
758 Favorites 367 Retweets
11h Ago
فیصل آباد کے ہر چوک چوراہے پر اس محبت اور پیار بھرے استقبال پر آپکا تہے دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ #AwamiManshoor #Faisalabad https://t.co/k67EAr6WSJ
763 Favorites 310 Retweets
12h Ago
#AwamiManshoor #Faisalabad https://t.co/H2VqK585KC
925 Favorites 355 Retweets
12h Ago
پاکستان بھر میں پانی کی کمی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ جہاں دیگر صوبائی حکومتوں کی عدم توجہ قابلِ مذحمت ہے وہیں پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے اس مسئلہ کے حل کیلئے اہم اقدامات کیۓ گئے۔ #BBkaWaadaNibhanaHai #PakistanBachanaHai https://t.co/gpTvdONeCj
867 Favorites 368 Retweets
13h Ago
پاکستان پیپلزپارٹی وہ واحد پارٹی ہے جس کی تمام تر جدوجہد عوام کی پسماندگی دور کرنے کیلئے ہے۔ ہم نے اپنے منشور میں بھوک مٹاؤ پروگرام اور پیپلز پاورٹی ریڈیکشن پروگرام جیسے انقلابی اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔ #AwamiManshoor #Chiniot https://t.co/FbTXDFo93I
1191 Favorites 439 Retweets
14h Ago
The biggest threat to Pakistan's present and future is extremism. I ask for your support in eradicating this menace from our society. Together, we can fight extremism and create a peaceful, progressive and prosperous Pakistan https://t.co/b1Mp5KGsUh
852 Favorites 405 Retweets
17h Ago
The PPP believes in defending the rights of all minorities. From establishing a Fed Ministry for minorities, to constitution of a minorities commission; from the Hindu Marriage Act to maximum representation in Parliament, #PPP continues to treat all Pakistanis with equal respect https://t.co/ETtw99KcKK
1113 Favorites 535 Retweets
18h Ago
پاکستان پیپلزپارٹی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ معیاری اور مفت علاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے! اسی لیۓ سکھر میں گردوں کے علاج کے نامور ادارے ایس۔آئی۔یو۔ٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ https://t.co/yu22gqqsDh
1141 Favorites 460 Retweets
19h Ago
عوام کو گردوں کے علاج کی بہترین اور مفت سہولیات فراہم کرنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے ایس-آئی-یو-ٹی کراچی کی بنیاد رکھی۔ https://t.co/fTL4CQq5hB
1215 Favorites 458 Retweets
1d Ago
میری جدوجہد ایک دن یا ایک الیکشن کی نہیں بلکہ اِس ملک کی عوام کی محرومیوں کو ختم کرنے کی جدوجہد ہے، جس میں مجھے آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے! #Chak46 #BhuttoDeNaarayWajjanGey https://t.co/Dx09s79QJ4
1084 Favorites 457 Retweets
World Twitter Trend Topics
;