ikupdates1 Twitter Profile

ikupdates1 (Ikupdates)

@ikupdates1 Twitter User's Impact on Users

@ikupdates1 Twitter's Tag Rating

@ikupdates1 Twitter User's Rating Statement by Gender

@ikupdates1 Twitter User's Rating Retweet by Gender

@ikupdates1 Twitter User's Tag Sharing Hours Statistic

@ikupdates1 Twitter User's Tag Sharing Daily Statistic

ikupdates1 Last Twitter Shares

10h Ago
اسلام آباد: جہانگیرترین سے انصاف ڈاکٹر فورم کے صدر ڈاکٹر جواد واصف اور جنرل سیکرٹری سعید مصطفی کی ملاقات۔ پورے پاکستان میں ہیلتھ ریفارمز سے متعلق تبادلہ خیال۔ @UdarOfficial @JahangirKTareen https://t.co/XE5uZ6M0nl
2 Favorites 0 Retweets
10h Ago
MNA Maleeka Bokari have an exclusive session with Smt activists in Islamabad earlier today. @MalBokhari @Touseef_Abbassi https://t.co/Ed4xv6mf1t
2 Favorites 1 Retweets
11h Ago
پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے حلیم عادل شیخ گیارہ بجے پی ٹی وی چینل پر براہ راست سندھ کے مسائل پر بات چیت کریں گے https://t.co/RtDyyqG1M3
2 Favorites 0 Retweets
12h Ago
شاہ محمود قریشی اور عون چوہدری کی بنی گالا میں اہم ملاقات ، مختلف امور زیر بحث۔ @SMQureshiPTI @TeamSMQ @AwnChaudry https://t.co/LuRFqMLTHQ
0 Favorites 0 Retweets
12h Ago
عون چوہدری، نعیم الحق ، سینیٹر فیصل جاوید خان , میڈیا ہیڈ افتخار دورانی اور دیگر رہنما بنی گالا میں۔ @FaisalJavedKhan @AwnChaudry @DuraniIftikhar @naeemul_haque https://t.co/EqY1JaQkMy
12 Favorites 2 Retweets
18h Ago
ایم این اے ریاض فتیانہ کی طرف سے دیے گئے ظہرانے میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ، فہمیدہ مرزا اور ساوتھ پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایم این ایز نے شرکت کی ۔۔۔ @SMQureshiPTI https://t.co/Z7Y5fLYgY6
2 Favorites 0 Retweets
18h Ago
پاکستان میں چین کے سفیر کی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد۔تحریکِ انصاف کی حکومت کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار۔ ملاقات میں پاک چین تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال https://t.co/EEoN6Fqeqr
1 Favorites 0 Retweets
20h Ago
سندھ اسیمبلی میں ایم پی ای حلیم عادل شیخ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد اسیمبلی میں تقریر کر رہے ہیں۔ @HaleemAdil https://t.co/C50EYoRUQo
2 Favorites 0 Retweets
20h Ago
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد ہم نیوز کی اینکر ڈاکٹر ماریہ خان لال حویلی میں انٹرویو دیتے ہوئے. @ShkhRasheed https://t.co/90vEulfHo2
17 Favorites 1 Retweets
21h Ago
اس نالائیق بندہ کے والدین نے اس کو فیل ہونے کے بعد پچھلی کلاس میں ڈال دیا صوبائی اسمبلی 😜 @FarhanKVirk https://t.co/GWvOBbXRCo
0 Favorites 0 Retweets
22h Ago
دو نہیں۔۔ ایک پاکستان ۔۔ ہم سب کا نیا پاکستان ۔ ۔ ۔ https://t.co/kRIU6tfasT
2 Favorites 1 Retweets
23h Ago
سروں کے بادشاہ نصرت فتح علی خان کو مداحوں سےبچھڑے21 برس بیت گئے. #nusratfatehalikhan https://t.co/CMBii8e7vY
1 Favorites 0 Retweets
1d Ago
پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر 176 ووٹ لے کر 15ویں قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب... #NationalAssembly #PrimeMinisterImranKhan https://t.co/DMi3ti81aw
3 Favorites 0 Retweets
1d Ago
پی ٹی آئی کے اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب https://t.co/LnV11O4jFO
3 Favorites 0 Retweets
1d Ago
اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے پولنگ مکمل، گنتی شروع https://t.co/qlUZwLx0GA
2 Favorites 0 Retweets
1d Ago
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10بجے تک ملتوی
4 Favorites 0 Retweets
1d Ago
پشاور: مشتاق غنی نے 81 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی
2 Favorites 0 Retweets
1d Ago
پشاور: پی ٹی آئی کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے
2 Favorites 0 Retweets
1d Ago
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گئے۔ @ShkhRasheed https://t.co/RC4e0UvQNv
308 Favorites 9 Retweets
1d Ago
وزیر خزانہ اسد عمرقومی اسمبلی پہنچ گیا @Asad_Umar https://t.co/ZRmV4CQro0
2 Favorites 0 Retweets
World Twitter Trend Topics
;