ugaitisoch Twitter Profile

ugaitisoch (اُگیتی سوچ)

@ugaitisoch Twitter User's Impact on Users

@ugaitisoch Twitter's Tag Rating

@ugaitisoch Twitter User's Rating Statement by Gender

@ugaitisoch Twitter User's Rating Retweet by Gender

@ugaitisoch Twitter User's Tag Sharing Hours Statistic

@ugaitisoch Twitter User's Tag Sharing Daily Statistic

ugaitisoch Last Twitter Shares

1d Ago
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے پرائمری سکولوں سے لے کر ہائی سکولوں تک لڑکیوں کی تعداد لڑکوں سے زیادہ ہے۔ پنجاب ہی کے ایک اور شہر سیالکوٹ میں بھی یہی صورتِ حال ہے۔ #TaleemDo #Kasur #Elections2018 https://t.co/cajRUuqnR5
4 Favorites 2 Retweets
1d Ago
کیا پاکستان میں اتنی ہی لڑکیاں سکول جا رہی ہیں جتنے لڑکے؟ 2017 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پانچویں جماعت سے لے کر 12ویں جماعت تک لڑکیوں اور لڑکیوں کی تعداد میں اب بھی دس فیصد کا فرق ہے۔ #TaleemDo #Kasur #Elections2018 https://t.co/bZPHnN3y1F
2 Favorites 2 Retweets
1d Ago
لڑکیوں کی تعلیم پر بات کریں تو پورے ملک میں ہر جگہ ایک جیسی صورتِ حال نہیں ہے۔ صوبوں کے درمیان اور خود صوبوں کے اندر مختلف مقامات پر مختلف صورتِ حال ہے، اور بعض جگہوں پر لڑکوں کے مقابلے پر زیادہ لڑکیاں سکول جاتی ہیں۔ #TaleemDo #Kasur #Elections2018 https://t.co/Bq51jHkAb0
2 Favorites 2 Retweets
1d Ago
0 Favorites 0 Retweets
1d Ago
آنجناب ملک رشید احمد خاں صاحب، جناب ملک محمد احمد خاں صاحب، محترم سردار راشد طفیل صاحب، عزت مآب سردار محمد حسین ڈوگر صاحب، مکرمی بیرسٹر شاہد مسعود صاحب، ہردلعزیز عابد جمال ڈوگر صاحب یاد رکھیں: اب ہو گا بس وُہ لیڈر تسلیم جو دے گا سکول اور تعلیم #TaleemDo #Kasur #Elections2018 https://t.co/qUeXYVhSyQ
5 Favorites 5 Retweets
3d Ago
راو جمیل ہاشم خاں امیدوار PP -191 IND اپنا تعلیمی منشور پیش کرتے ہوئے اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے TaleemDo #Election2018 #Pakpattan @AlifAilaan @SaadSul @IjazChaudhry1 @HamidMirPAK @HassanNisar @MominaKhawar @CMShehbaz @SchoolEduPunjab https://t.co/FqS9miIZwI
4 Favorites 3 Retweets
3d Ago
پاکپتن ۔سرکاری سکول پاکپتن ۔گورنمنٹ پرائمری سکول چک عالم ڈھڈی کی سکیورٹی کا اللہ ہی حافظ ہے پاکپتن ۔سرکاری اسکول کی چار دیواری ہے نہ گیٹ طلباء کی زندگیاں داؤ پر لگ گئی پاکپتن ۔پنجاب حکومت کے سکیورٹی آف پلان کو مقامی انتظامیہ اور محکمہ ایجوکیشن حکام نے نظر انداز کر دیئے https://t.co/Ybk9P3j7hh
6 Favorites 3 Retweets
4d Ago
دیوان عظمت سید محمد چشتی امیدوار PP-192 PTI پاکپتن اپنا تعلیمی منشور پیش کرتے ہوئے اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے TaleemDo #Electuin2018 #Pakpattan @AlifAilaan @SaadSul @moizology @aleenakhanpk @MominaKhawar @ImranKhanPTI @SchoolEduPunjab https://t.co/aMzw738Sux
7 Favorites 2 Retweets
4d Ago
اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے TaleemDo #Election2018 #Pakpattan @AlifAilaan @SaadSul @aleenakhanpk @MominaKhawar @ImranKhanPTI @CMShehbaz @ijazch @HamidMirPAK @HassanNisar @mubasherlucman https://t.co/tQulD3nKuS
8 Favorites 3 Retweets
4d Ago
TaleemDo #Election2018 #Pakpattan https://t.co/UgTpuaJ00y
3 Favorites 4 Retweets
5d Ago
پاکپتن چک جگا بلوچ میں لڑکوں کا سکول جو کہ 2 سال سے بند پڑا ہوا ہے اس کو پاکپتن کا کون سا سیاسی نمایندہ دوبار اوپن کروائے گا اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے TaleemDo #Election2018 #Pakpattan @GovtOfPunjab @eduksr4u @AlifAilaan @SaadSul @moizology @aleenakhanpk https://t.co/N9bLhQwT9x
2 Favorites 1 Retweets
5d Ago
پاکپتن چک جگا بلوچ میں بچوں اور بچیوں کے لئے کوئی بھی پرائمری سکول نہیں ہے بچوں کا پرائمری سکول 2 سال سے بند پڑا ہوا ہے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے بچوں کے لیے سکول دیا جائے اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے TaleemDo #Election2018 #Pakpattan https://t.co/Vd1ZokFWY9
4 Favorites 2 Retweets
5d Ago
پاکپتن چک جگا بلوچ میں بچوں اور بچیوں کے لئے کوئی بھی پرائمری سکول نہیں ہے بچوں کا پرائمری سکول 2 سال سے بند پڑا ہوا ہے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے بچوں کے لیے سکول دیا جائے اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے TaleemDo #Election2018 #Pakpattan https://t.co/etfHA7K5IS
4 Favorites 2 Retweets
5d Ago
پاکپتن چک جگا بلوچ میں بچوں اور بچیوں کے لئے کوئی بھی پرائمری سکول نہیں ہے بچوں کا پرائمری سکول 2 سال سے بند پڑا ہوا ہے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے بچوں کے لیے سکول دیا جائے اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے TaleemDo #Election2018 #Pakpattan https://t.co/gb3fTHSqFp
6 Favorites 2 Retweets
5d Ago
مہنگی گاڑی میں سے کاٹن کا سوٹ پہنے ایک شخص نکل کر کہتا ہے, "میں آپ کا خادم ہوں" فریب میں نہ آئیں, اس سے اب مطالبہ کریں کہ اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے TaleemDo #Election2018 #Pakpattan https://t.co/s74xPvJ3ot
1 Favorites 2 Retweets
5d Ago
پاکپتن کے سیاسی نمائندوں کیا آ پ کے بچے بھی اس طرح تعلیم حاصل کرنے کے لیے سکول جاتے ہیں اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے #TaleemDo #Elections2018 #Pakpattan @Asad_Umar https://t.co/eUxKSMN73h
1 Favorites 2 Retweets
5d Ago
پاکپتن کے سیاسی نمائندوں آ پ ایک طویل عرصے سے حکمرانی کے باوجود بھی تعلیم کی بہتری کے لیے کام نہ کرسکے۔ اس الیکشن میں عوام آپ سے جواب کی طلب گار پے۔ اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے #TaleemDo #Elections2018 #PAKPATTAN @SchoolEduPunjab
2 Favorites 1 Retweets
6d Ago
راؤ خلیل اللہ خان متحدہ مجلس عمل اُمیدوار ایم پی اے حلقہ 191 پاکپتن تعلیمی کانفرنس میں اپنا تعلیمی منشور پیش کرتے ہوئے اب اچھی تعلیم دو گے تو ووٹ لو گے #TaleemDo #Pakpattan #Elections2018 https://t.co/A8z6VGl84o https://t.co/E7ZwszmnnX
5 Favorites 6 Retweets
14h Ago
Based on the results demonstrated by the students in PEC assessments, lowest learning outcomes are seen in the subject of Science, English, and Math Pakpattan ranks at 15th out of 36 districts in Punjab for class 5 and 17th out of 36 in class 8 #TaleemDo #Elections2018 https://t.co/tD6QX8x2LJ
11 Favorites 6 Retweets
14h Ago
پاکپتن میں سیکنڈری سکول ٹیچرز اورسینئر سیکنڈری سکول ٹیچرزکی تعیناتی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جانے کی ضرورت ہے . #TaleemDo #Election2018 #Pakpattan https://t.co/Um4ZiI8LEU
12 Favorites 8 Retweets
World Twitter Trend Topics
;